گارلک کریلا کڑاÛÛŒ
اجزاء:کریلے1/2کلو،کٹا Ù„Ûسن 1/4کپ،چاٹ مصالØ+Û Ø§ÛŒÚ© کھانے کا چمچ،سوپ سٹاک دو کھانے Ú©Û’ چمچ، Ú©ÙÙ¹ÛŒ لال مرچ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†ØŒØ²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا چمچ،Ûری مرچ تین سے چار عدد،ٹماٹر تین سے چار عدد،لمبائی میں Ú©Ù¹ÛŒ ادرک ایک کھانے کا چمچ،تیل1/4Ú©Ù¾ ترکیب: کریلے چھیل کر کاٹیں اور نمک ملا کر اچھی طرØ+ دھو لیں۔کٹالÛسن اور چاٹ مصالØ+Û’ میں تھوڑا سا سوپ سٹاک ملا کر کریلوں میں بھرد یں۔ایک پین میں تیل گرم کر Ú©Û’ کریلے ڈالیں اور ÚˆÚ¾Ú© کر دس منٹ ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر پکا لیں۔اÙسی کڑاÛÛŒ میں Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÙˆØ± Ú©Ù¹Û’ ٹماٹر پانچ منٹ پکائیں،پھر Ûری مرچ،کÙÙ¹ÛŒ لال مرچ اور باقی سوپ سٹاک ملائیں۔اب کڑاÛÛŒ میں بھنے Ûوئے کریلے ڈال کر مزید پکائیں۔کریلا کڑاÛÛŒ تیار Ûے،لمبائی میں Ú©Ù¹ÛŒ ادرک سے گارنش کر Ú©Û’ سرو کریں۔